حرم رضوی

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ماہ محرم کی تیسری شب، اردو زبان زائرین اور مجاورین کی حرم رضوی میں عزاداری کی محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3518724    تاریخ اشاعت : 2025/07/01

میلاد امام رضا(ع) کے حوالے سے؛
ایکنا: امام رضاؑ کے روضۂ اقدس کے ضریح کی تطہیر و تزئین کا عمل آغاز ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518429    تاریخ اشاعت : 2025/05/05

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایران کے شھر مشھد میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517880    تاریخ اشاعت : 2025/01/28

آستان قدس رضوی میں؛
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب اتوار کو منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3517875    تاریخ اشاعت : 2025/01/27

ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب آج شام کو منعقد ہوگی اور مقابلے اکتیس جنوری تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517867    تاریخ اشاعت : 2025/01/26

ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے چھبیس جنوری سے حرم مطھر امام رضا ع میں شروع ہوں گے، اس مرحلے میں 27 ممالک سے 57 قرآء شریک ہوں گے اور جمعہ کو فاینل مقابلے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3517847    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

قرآنی مرحلوں کا ابتدائی مرحلہ
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کا فائنل مرحلہ 75 قرآء کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3517841    تاریخ اشاعت : 2025/01/21

ایکنا: ادارہ اوقاف کے مطابق چھبیس جنوری کو حرم امام رضا میں اکتالیسویں قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517829    تاریخ اشاعت : 2025/01/19

اردو زبان زائرین کی شرکت کے ساتھ؛
ایکنا: سوره مبارکه «یس» کی تلاوت برائے حضرت فاطمه(س) کی تقریب غیرفارسی زبان زائرین کے أمور کے تعاون سے صحن غدیر حرم مطهر امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517582    تاریخ اشاعت : 2024/12/05

حرم مطهر رضوی؛
ایکنا: حرم مطهر رضوی، میں غیر ایرانی زائرین شعبے کے تعاون سے سید حسن نصرالله اور شھدائے مقاومت کی یاد میں «راه نصرالله» کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517443    تاریخ اشاعت : 2024/11/12

ایکنا: اردو زبان زائرین کا اجتماع حرم مطهر میں غیرملکی أمور کے شعبے کے تعاون سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517071    تاریخ اشاعت : 2024/09/10

ایرانی صدر اور رفقاء کی شہادت پر حرم امام رضا (ع) مشهد میں سبز پرچم ہٹا کر سیاہ پرچم نصب کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516436    تاریخ اشاعت : 2024/05/22

شهید آیت‌الله رئیسی کی تصویر جو حضرت امام رضا(ع) کے روضے کے غسل کی تقریب میں رهبر معظم انقلاب کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں. آیت‌الله سیدابراهیم رئیسی، جو مشرقی آذربائیجان کے ڈیم «قیز قلعه‌سی» کی افتتاحی تقریب میں میں گیے تھے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر فائز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3516424    تاریخ اشاعت : 2024/05/21

حجت‌الاسلام ذوالفقاری:
ایکنا: آستان قدس حرم رضوی میں غیرملکی أمور کے انچارج نے عشرہ کرامت کے پروگراموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516369    تاریخ اشاعت : 2024/05/12

ایکنا: تلاوت چئیر «سچا وعدہ» غاصب رژیم کے خلاف ایرانی حملوں کی مناسبت سے آستان قدس رضوی میں قایم کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516219    تاریخ اشاعت : 2024/04/16

ایکنا: رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے، محفل دعا اور قرآت جوشن کبیرحرم حضرت رضا(ع)، میں منعقد ہوئی
خبر کا کوڈ: 3516127    تاریخ اشاعت : 2024/03/30

ایکنا: حرم مطهر رضوی انتظامیہ کے مطابق «هل هلالک یا رمضان» کی رسم غیرملکی بچوں اور بزرگوں کے ساتھ ادا کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516021    تاریخ اشاعت : 2024/03/12

ایکنا: چینی سوشل میڈیا ایکٹویسٹوں کے گروپ نے مشھد میں حرم مطهر رضوی کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516010    تاریخ اشاعت : 2024/03/10

ایکنا تھران: خط حجازی نسخے ساتویں ہجری قمری میں خطاطی شدہ ہیں جو «مصحف مشهد رضوی» کے عنوان سے حرم رضوی میں نمایش کے لیے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515296    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا تھران: آستان قدس رضوی کے حکام کے مطابق نوروز پر رھبر معظم کے خطاب کا لائیو ترجمہ انگریزی، عربی، آذری اور اردو میں پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513968    تاریخ اشاعت : 2023/03/19